Rehnumai-e-Akhirat 220
Rehnumai-e-Akhirat logo — Islamic geometric star with 220

Taaruf

رہنمائے آخرت220

تعارف

New on Rehnumai-e-Akhirat 220 — create your account, open your own channel, join groups and upload posts, reels and videos. Free for everyone.JOIN NOWاپنا اکاؤنٹ اور چینل بنائیں — پوسٹ، ریل اور ویڈیو شیئر کریں، دینی گروپس میں شامل ہوں، بالکل مفتVerified purple badge? Email bsct98719@gmail.com — our team will review your account.کوئی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم ہمیں ای میل کریں — bsct98719@gmail.comFound a mistake? Email us at bsct98719@gmail.com — JazakAllah khair Support this khidmat — help us improve and reach more people
New on Rehnumai-e-Akhirat 220 — create your account, open your own channel, join groups and upload posts, reels and videos. Free for everyone.JOIN NOWاپنا اکاؤنٹ اور چینل بنائیں — پوسٹ، ریل اور ویڈیو شیئر کریں، دینی گروپس میں شامل ہوں، بالکل مفتVerified purple badge? Email bsct98719@gmail.com — our team will review your account.کوئی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم ہمیں ای میل کریں — bsct98719@gmail.comFound a mistake? Email us at bsct98719@gmail.com — JazakAllah khair Support this khidmat — help us improve and reach more people
Rehnumai-e-Akhirat logo

Rehnumai-e-Akhirat 220

رہنمائے آخرت 220

یہ ایک مکمل اسلامی گھر ہے — یہاں آپ کو پورا قرآن مجید (۱۱۴ سورتیں اور ۳۰ پارے) رنگین زبر زیر پیش، آیت بہ آیت تلاوت، اردو ترجمہ اور مستند تفسیر کے ساتھ ملتا ہے۔

یہاں موجود ہیں صحیح بخاری و مسلم کی احادیث، مسنون صبح و شام کی دعائیں، سورہ کہف جمعہ مبارک کے لیے، نماز کے لائیو اوقات اور تسبیح کاؤنٹر۔

ساتھ ہی اسلامی کتابیں (کتاب خانہ) باب بہ باب، سلسلے اور اقساط (Series & Episodes) ترتیب سے، اللہ تعالیٰ کے ۹۹ نام اور نبی کریم ﷺ کے مبارک نام معنی و تفصیل کے ساتھ — اور ہر روز نئی آیتِ کریمہ بھی۔

Text size
100%

Website mein kya kya hai — ویب سائٹ میں کیا کیا ہے

1. Quran Majeed

قرآن مجید

مکمل ۱۱۴ سورتیں اور ۳۰ پارے · اردو ترجمہ (جالندھری) اور انگریزی · تفسیر (ڈاکٹر اسرار احمد ؒ / ابنِ کثیر) · آیت بہ آیت تلاوت، قاری کے انتخاب کے ساتھ · رنگین زبر زیر پیش · سجدہ کے مقامات

2. Ayat of the Day

آیتِ کریمہ روزِ نو

ہر روز پورے قرآن مجید سے نئی آیت، ترجمے کے ساتھ — خودکار ترتیب سے

3. Jumma Mubarak

جمعہ مبارک

سورہ کہف کی فضیلت · پہلی ۱۰ آیات · آخری ۱۰ آیات · مکمل سورہ ترجمے کے ساتھ

4. Hadith

احادیث مبارکہ

صحیح بخاری و مسلم سے مستند احادیث، حوالہ کے ساتھ · روزانہ کی حدیث

5. Kitab Khana

کتاب خانہ

اسلامی کتابیں باب بہ باب — ترتیب سے پڑھیں

6. Series

سلسلے

اقساط ترتیب سے · نئی قسط پر چمکتا نشان

7. Masnoon Duain

مسنون دعائیں

صبح و شام اور روزمرہ کی مستند دعائیں

8. Ibadaat

عبادات

نماز کے اوقات — آپ کے شہر کے مطابق، لائیو

9. Names

اسمائے حسنیٰ · اسمائے نبی ﷺ

اللہ تعالیٰ کے ۹۹ نام اور نبی کریم ﷺ کے مبارک نام — معنی، حوالہ اور تفصیل کے ساتھ

10. Tasbih

تسبیح

آواز کے ساتھ ڈیجیٹل کاؤنٹر

11. Hijri Calendar

اسلامی تاریخ

پاکستان کی رویت کے مطابق ہجری تاریخ، دن کے نام کے ساتھ

12. My Account

میرا اکاؤنٹ

سائن اپ کریں اور آخری مطالعہ (Last seen) وہیں سے جاری رکھیں

Naye updates — kya kya naya aya hai نئی اضافے اور اپ ڈیٹس — نمبر وار فہرست

1. Al-Quran 15-Line Mushaf

پارہ و صفحہ کے مطابق قرآن

۱۵ سطروں والا حقیقی مصحف · سورہ، پارہ اور صفحہ نمبر سے نیویگیشن · تلاش اور بک مارک · زوم کنٹرول

2. Ayat & Hadith of the Day

روزانہ آیت و حدیث

ہر روز نئی آیت اور نئی حدیث · ریفریش بٹن · کلک کرنے پر وہی آیت یا حدیث مکمل کھلتی ہے

3. Flashes — مختصر نصحتیں

قرآن سے پیغام اور مستند مختصر باتیں

روزانہ ایک نئی بات قرآن و حدیث کی روشنی میں · مستند حوالوں کے ساتھ · منتظم کی طے شدہ شیڈول پوسٹنگ

4. Poster & Share Editor

پوسٹر اور شیئر ایڈیٹر

متن، سائز اور بورڈ آپ کی مرضی سے · 1:1، 16:9 اور 9:16 ریشو · برانڈ کے ساتھ پوسٹر بنا کر شیئر کریں

5. Duain & Azkar

دعائیں اور اذکار

۵۸ سے زائد مستند دعائیں حوالوں کے ساتھ · بڑے 3D آئیکنز · ہر قسم کی دعا الگ سیکشن میں

6. Alarms & Reminders

الارم اور یاد دہانی

اسلامی نریشن ٹیونز · اپنی اذاں اپلوڈ کریں · نماز، سحری اور کسٹم اوقات کی یاد دہانی

7. New Home Look

نیا ہوم پیج

مکہ، مدینہ، اقصیٰ وغیرہ کی بدلتی تصاویر پر پروازی پرندے · ہجری و انگریزی تاریخ · پانچوں نمازوں کے اوقات

8. Community Hub

کمیونٹی

ہر نیا اکاؤنٹ خودکار چینل بنتا ہے · فید، ریلز، ویڈیوز، گروپس اور میسجیز · پہلے ۳۱ صارفین کے لیے ویریفائیڈ نشان

9. Settings & Full Control

مکمل سیٹنگز

۱۲ متن کے رنگ · روز و شب تھیم · اردو فونٹ · پس منظر · ہر سیکشن میں پڑھنے کا سائز (زوم)

10. More — Sab Sections

مزید تمام سیکشنز

تمام سیکشنز ترتیب سے ایک جگہ · کمیونٹی کے تمام آئیکنز الگ ہب میں

11. Asma-ul-Husna & Asma-un-Nabi

اسمائے حسنیٰ و اسمائے نبی ﷺ

۹۹ نام معنی و تفصیل کے ساتھ · نبی کریم ﷺ کے مبارک نام

12. Digital Tasbih

ڈیجیٹل تسبیح

آواز کے ساتھ کاؤنٹر · اذکار کی ترتیب کے ساتھ

Feedback & Contact — آپ کی رائے اور رابطہ

اگر کسی آیت، ترجمے، حدیث یا دعا میں کوئی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم ضرور اطلاع دیں۔ رائے دیتے وقت نام ظاہر کرنا یا چھپانا آپ کی مرضی ہے — ہم جواب بھی دیتے ہیں۔

Share & Advertisement — شیئر کریں

https://www.rehnumai-e-akhirat.online

رہنمائے آخرت 220 — Rehnumai-e-Akhirat مکمل قرآن مجید (۱۱۴ سورتیں · ۳۰ پارے) اردو ترجمہ، تفسیر اور تلاوت کے ساتھ روزانہ نئی آیتِ کریمہ اور مستند حدیث جمعہ مبارک — سورہ کہف فضیلت کے ساتھ مسنون دعائیں (صبح و شام) · نماز کے اوقات اسمائے حسنیٰ اور اسمائے نبی ﷺ — تفصیل کے ساتھ کتاب خانہ، سلسلے (اقساط) اور آواز والی تسبیح ڈے/نائٹ موڈ — موبائل اور کمپیوٹر دونوں پر آپ کی رائے اور غلطی کی اطلاع کا آپشن بھی موجود ہے — ضرور بتائیں۔ https://www.rehnumai-e-akhirat.online

Dua ki guzarish — دعا کی گزارش

یہ کاوش محض رضائے الٰہی اور امتِ مسلمہ کی خدمت کے لیے ہے۔ اگر یہ کوشش آپ کے لیے مفید ثابت ہو تو براہِ کرم ہمیں، ہمارے والدین اور ہمارے پورے خاندان کے لیے دعائے خیر کیجئے گا۔ یہی ہمارا اصل صلہ ہے۔

اس کام کی حوصلہ افزائی کیجیے، اپنے احباب تک پہنچائیے — صدقۂ جاریہ میں شریک ہو جائیے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین پر استقامت عطا فرمائے۔ آمین۔

Please remember us, our parents and our whole family in your prayers — and share this work with others.

واٹس ایپ چینل — روزانہ حدیث

یہاں ہم روزانہ مستند احادیث، قرآنی آیات اور نئی اقساط شیئر کرتے ہیں

انسٹاگرام — @rehnumaiakhirat

یہاں ہم ویڈیوز، بیان کلپس اور اسلامی ریلز شیئر کرتے ہیں — فالو کریں

کوئی غلطی نظر آئے؟ ای میل کریں

bsct98719@gmail.com