1Sab se aasan istighfar
أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ
میں اللہ سے بخشش مانگتا ہوں اور اسی کی طرف رجوع کرتا ہوں۔
رہنمائے آخرت220
دعا و اذکار
مغفرت اور حمد و ثنا
1Sab se aasan istighfar
أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ
میں اللہ سے بخشش مانگتا ہوں اور اسی کی طرف رجوع کرتا ہوں۔
2Bara ajr wala kalma
لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کی بادشاہی اور اسی کی تعریف ہے، اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔
3Jannat ka khazana
لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ
اللہ کی توفیق کے بغیر نہ کوئی طاقت ہے نہ قوت۔
4Darakht lagane wali tasbeeh
سُبْحَانَ اللَّهِ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَاللَّهُ أَكْبَرُ
اللہ پاک ہے، سب تعریف اللہ کے لیے، اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، اور اللہ سب سے بڑا ہے۔
5Durood-e-Ibrahimi
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اے اللہ! محمد ﷺ اور آلِ محمد پر رحمت نازل فرما جیسے تو نے ابراہیم اور آلِ ابراہیم پر رحمت نازل فرمائی، بے شک تو تعریف والا، بزرگی والا ہے۔
6Laylat-ul-Qadr ki dua
اللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي
اے اللہ! تو معاف کرنے والا ہے، معافی کو پسند کرتا ہے، پس مجھے معاف فرما دے۔