1Khane se pehle
بِسْمِ اللَّهِ
اللہ کے نام سے (شروع کرتا ہوں)۔
رہنمائے آخرت220
دعا و اذکار
کھانے پینے کی دعائیں
1Khane se pehle
بِسْمِ اللَّهِ
اللہ کے نام سے (شروع کرتا ہوں)۔
2Bhool jane par
بِسْمِ اللَّهِ أَوَّلَهُ وَآخِرَهُ
اللہ کے نام سے، اس کے شروع میں بھی اور آخر میں بھی۔
3Khane ke baad
الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَطْعَمَنِي هَذَا وَرَزَقَنِيهِ مِنْ غَيْرِ حَوْلٍ مِنِّي وَلَا قُوَّةٍ
سب تعریف اللہ کے لیے جس نے مجھے یہ کھلایا اور میری کسی طاقت و کوشش کے بغیر مجھے عطا فرمایا۔
4Dudh peene ke baad
اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِيهِ وَزِدْنَا مِنْهُ
اے اللہ! ہمارے لیے اس میں برکت دے اور ہمیں اس میں اور زیادہ عطا فرما۔
5Mezban ke liye dua
اللَّهُمَّ أَطْعِمْ مَنْ أَطْعَمَنِي وَاسْقِ مَنْ سَقَانِي
اے اللہ! جس نے مجھے کھلایا تو اسے کھلا، اور جس نے مجھے پلایا تو اسے پلا۔
6Roza kholte waqt
ذَهَبَ الظَّمَأُ وَابْتَلَّتِ الْعُرُوقُ وَثَبَتَ الْأَجْرُ إِنْ شَاءَ اللَّهُ
پیاس ختم ہوئی، رگیں تر ہو گئیں، اور ان شاء اللہ اجر ثابت ہو گیا۔